اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بغداد سے ۲۵ کلومیٹر دور مشرقی علاقے میں ایک امام باڑے میں بم دھماکے سے ۴افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ ۴ پلیس اہلکاروں سمیت ۱۲ افراد زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
30 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 414861
عراق کے دار الحکومت بغداد سے ۲۵ کلومیٹر دور مشرقی علاقے میں ایک امام باڑے میں دھماکے کے نتیجہ میں ۴ افراد شہید اور ۱۲ زخمی ہوئے ہیں۔